برٹش اکیڈیمی فلم اعزازات
Contributors to Wikimedia projects
Article Imagesبرٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (British Academy Film Awards) برٹش اکیڈمی برائے فلم اور ٹیلی ویژن آرٹس جسے عام طور پر بافٹا (BAFTA) کہا جاتا ہے، کی طرف سے سالانہ امتیازی فلمی اور ٹیلی ویژن کارکردگی پر پیش کیے جاتے ہیں۔ بافٹا ایوارڈز کو ریاستہائے متحدہ امریکا کے اکیڈمی ایوارڈز کا ہم پلہ سمجھا جاتا ہے۔
وضاحت | فلم میں بہترین |
---|---|
ملک | مملکت متحدہ |
ویب سائٹ | bafta.org |
- دفتری ویب سائٹ
- BAFTA Awards database
- Museum of Broadcast Communications: BAFTAآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ museum.tv (Error: unknown archive URL)
- IMDB: BAFTAآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ imdb.com (Error: unknown archive URL)