جزائر ونڈوارڈ
Contributors to Wikimedia projects
Article Imagesجزائر ونڈوارڈ (Windward Islands) ویسٹ انڈیز میں انٹیلیز اصغر جنوبی، عام طور پر بڑے جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر لیوارڈ کے جنوب میں واقع ہیں۔
جزائر ونڈوارڈ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 13°15′N 61°12′W / 13.25°N 61.2°W |
مجموعۂ جزائر | انٹیلیز اصغر |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | بارباڈوس گریناڈا سینٹ لوسیا سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز فرانس ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو |
درستی - ترمیم |
جزائر ونڈوارڈ مندرجہ ذیل ہیں:[1]
- ڈومینیکا (سابقہ طور پر جزائر لیوارڈ کے زیر انتظام)
- مارٹینیک
- سینٹ لوسیا
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
- گریناڈا
حوالہ جات
- ↑ "Windward Islands"۔ Footprint Travel Guides۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2013