رامن میگ سیسے انعام


Contributors to Wikimedia projects

Article Images

رامن میگ سیسے انعام ایک سالانہ انعام ہے جو فلپائنی صدر رامن میگسیسے کی یاد میں ان افراد کو دیا جاتا ہے جو انداز حکمرانی میں دیانت دار، لوگوں کی جرأت مندانہ خدمت اور ایک جمہوری معاشرے کے اندر عملی مثال ہوں۔[1][2] یہ انعام اپریل 1957ء میں فلپائن کی حکومت کی رضامندی سے نیویارک شہر میں مقیم راکفیلر برادران فنڈ کے ٹرسٹیوں نے شروع تھا۔

وضاحتشاندار کارکردگی: حکومتی ملازمت، عوامی خدمت، معاشرے کی رہنمائی، صحافت، ادب اور تخلیقی مواصلات آرٹس، امن اور بین الاقوامی تفہیم اورہنگامی قیادت
ملکفلپائن
میزبانرامن میگ سیسے انعام فاؤنڈیشن
ویب سائٹhttp://www.rmaf.org.ph
  1. Clare Arthurs (2000-07-25)۔ "Activists share 'Asian Nobel Prize'"۔ بی بی سی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008
  2. Ann Bernadette Corvera (2003-10-08)۔ "'03 RAMON MAGSAYSAY AWARDEES: A LEAGUE OF EXTRAORDINARY MEN & WOMEN"۔ Philippine Star۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2008