سفارت کاری


Contributors to Wikimedia projects

Article Images

ملکوں کے درمیاں تعلقات اور کاروبار وغیرہ کو باامن طریقے سے چلانے کے عمل کو سفارت کاری کہلاتی ہے۔ بین الاقوامی مذاکرات بہ آسانی حل کرنے کے طریقے اور سفارت کار کے اسلوبِ عمل بھی سفارت کاری سے عبارت ہے۔ امن، جنگ، تجارت، تہذیب، معاشیات، اقتصادیات وغیرہ میں ممالک کے درمیاں معاہدے اور مفاہمتیں سفارتکاری ہی سے انجام پزیر ہو تی ہیں،

نیو یارک میں اقوام متحدہ کا مرکزی دفتر، جو دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی سفارت کارانہ تنظیم ہے
Ger van Elk, Symmetry of Diplomacy, 1975, Groninger Museum.

ویکی ذخائر پر سفارت کاری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔