مسجد نقطہ


Contributors to Wikimedia projects

Article Images

مسجد نقطہ (عربی میں: مَسْجِد النُّقْطَة) شام کے شہر حلب میں جاوشن پہاڑ پر واقع ایک مسجد ہے۔ مسجد کی اہم خصوصیت ایک پتھر ہے جسے وہاں کے مسلمانوں کے نزدیک حسین بن علی کا خون گردانا جاتا ہے۔ [1]

al-Nuqtah Mosque
مَسْجِد النُّقْطَة
بنیادی معلومات
متناسقات36°11′43″N 37°07′58″E / 36.19528°N 37.13278°E
مذہبی انتساباہل تشیع
ملکسوریہ
نوعیتِ تعمیرمسجد
  • مسجد کے اندر موجود ایک تختی سے پتہ چلتا ہے کہ اس جگہ کو 944 عیسوی میں ایک خانقاہ سے تبدیل کیا گیا تھا۔

  • مسجد کے اندر خون آلود پتھر

  1. Shaykh Abbas Qummi (2005)۔ "3"۔ Nafasul Mahmoom۔ Ansariyan Publications۔ صفحہ: 362

سانچہ:شیعہ اسلام میں مقدس ترین مقامات