نظر ثانی


Contributors to Wikimedia projects

Article Images

نظرثانی کسی بھی چیز کو دوبارہ دیکھنے یا اسی بات کا نئے سرے سے جائزہ لینے کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Review اور Revision بھی کہتے ہیں۔ اردو میں (اور اس ویکیپیڈیا پر بھی) بعض کبھی کبھی اس کے لیے ---- مراجعہ ---- اور بعض اوقات صرف ---- نظر ---- کا لفظ بھی استعمال کیا گیا ہے۔ اکثر مرکب الفاظ میں صرف نظر کا لفظ ہی موزوں ہوتا ہے۔ جہاں کہیں ابہام کا اندیشہ ہو تو وہاں مکمل نظر ثانی لکھا جانا بہتر ہے۔

نظر ثانی لفظ کا میڈیا میں استعمال

ترمیم

  • عدالتی فیصلے پر نظر ثانی
  • بجٹ تجاویز پر نظر ثانی
  • سیاسی اتحاد کے ٹوٹنے کے بعد علاحدہ ہو رہی جماعت کی جانب سے حکمران پارٹی کی حمایت پر نظر ثانی