گاؤں


Contributors to Wikimedia projects

Article Images

گاؤں ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں کچھ لوگ گھر بنا کر اکٹھا رہتے ہوں مگر ان کی تعداد بہت زیادہ نہ ہو۔ زیادہ تر دیہات میں ہوتے ہیں۔ عموماً گاؤں کی آبادی کا ایک بڑا حصہ پیشۂ زراعت پر منحصر ہوتا ہے۔ ایک گاؤں، محلہ سے بڑا اور قصبے سے چھوٹا ہوتا ہے۔ اکثر گاؤں کی آبادی یا تو سینکڑوں میں ہوتی ہے یا ہزاروں میں۔ شہر کے بہ نسبت گاؤں میں سہولیات (جیسے ہسپتال،اسکول،وغیرہ) کم ہوتے ہیں۔ تاہم گاؤں فطرت کے زیادہ قریب ہوتا ہے یعنی وہاں درخت،پودے،چشمے وغیرہ ہوتے ہیں۔ اور عام طور پر گندگیاں کم ہوتی ہیں۔ اس لیے گاؤں میں شہر کے بہ نسبت بیماریاں کم ہوتی ہیں۔

تاچھاں Tachian ایک گاوٴں کا نام ہے۔اس گاؤں کے دو حصے ہیں پہلے کو تاچھاں زریں کہتے ہیں جو کے نالہ بیتاڑ کے ساتھ متصیل ہے دوسرے حصہ کو تاچھاں بالا کہا جاتا ہے۔یہ گاؤں آزاد کشمیر کے ضلع حویلی تحصیل حویلی کی یونین کونسل کالالی میں واقع ہے۔تاچھاں زریں میں آرمی کا اہسپتال ہے MDS جس سے پورے ضلع کی عوام مستفید ہوتی ہے۔

گاؤں
بینن کا ایک دور افتادہ گاؤں